ہاں میں یشونت سنہا ہوں۔۔۔! نازش ہما قاسمی ہاں! میں یشونت سنہا ہوں، جی ہاں وہی یشونت سنہا جو سابق وزیر خزانہ وسابق وزیر خارجہ رہا ہے ۔ میں بی جے پی کا اہم و سینئر لیڈر تھا۔ میری پیدائش آزادئِ ہند سے دس سال قبل ۶؍نومبر بعض تاریخ کے مطابق ۱۵؍جنوری ۱۹۳۷ کو بہار کی راجدھانی پٹنہ میں کائستھ خاندان میں ہوئی۔ ۱۹۵۸ میں شعبہ سیاسیات سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی، اس کے بعد پٹنہ یونیورسٹی میں ۱۹۶۰ تک اسی موضوع پر تعلیم دی۔۱۹۶۰ میں بھارتیہ انتظامی خدمات سے منسلک ہوا ۔ ۱۹۷۰ کی دہائی میں جے پرکاش نارائن کی تحریک سے میں بہت متاثر ہوا ۔ ۱۹۸۴ میں جنتا پارٹی میں شامل ہوگیا۔ ۱۹۸۶ میں پارٹی نے مجھے جنرل سکریٹری بنایا اور ۱۹۸۸ میں میں راجیہ سبھا کا ممبر منتخب کیاگیا۔ ۱۹۹۰۔۱۹۹۱ کے دوران چندرشیکھر حکومت میں وزیر خزانہ رہا۔ ۱۹۹۶ میں مجھے بھارتیہ جنتا پارٹی کا ترجمان منتخب کیاگیا، اور اٹل بہاری حکومت میں میں وزیر خزانہ پھر ۲۰۰۴ میں وزیر خارجہ رہا۔ ۲۰۰۵ میں میں ممبر پارلیمنٹ بنا اور ۲۰۰۹ میں بی جے پی کے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ہاں میں وہی یشونت سنہا ہوں جس نے بی جے پی میں ر...
Comments
Post a Comment