ایک ہندوستانی کے حقوق

*RIGHTS OF AN INDIAN*
*ایک ہندوستانی کے حقوق*
*PART 1*
INTRODUCTION TO CONSTITUTION:
دستور و آئین کی تعریف:
A constitution is a set of fundamental principles or established precedents according to which a state or other organization is governed.
(The New Oxford American Dictionary, Second Edn., Erin McKean )
ترجمہ: دستور یا آئین بنیادی اصول و ضوابط یا سابقہ قائم کردہ قوانین کا وہ مجموعہ ہے جنکی بنیاد پر کوئی تنظیم یا ملک حکومت قائم کرتے ہیں۔
*INDIAN CONSTITUTION:*
*دستورِ ہند:*
WE, THE PEOPLE OF INDIA, having solemnly
resolved to constitute India into a
[SOVEREIGN
SOCIALIST SECULAR DEMOCRATIC REPUBLIC] and
to secure to all its citizens:
JUSTICE, social, economic and political;
LIBERTY of thought, expression, belief, faith and
worship;
EQUALITY of status and of opportunity;
and to promote among them all
FRATERNITY assuring the dignity of the individual
and the
[unity and integrity of the Nation];

IN OUR CONSTITUENT ASSEMBLY this twenty-
sixth day of November, 1949, do HEREBY ADOPT,
ENACT AND GIVE TO OURSELVES THIS
CONSTITUTION.
*(THE CONSTITUTION OF INDIA)*
مذکورہ عبارت کتاب بنام THE CONSTITUTION OF INDIA کے پہلے صفحے کی ہے جسمیں بھارت ملک کے قوانین و دفعات مذکور ہیں، ذیل میں اسکا ترجمہ ذکر کیا جاتا ہے، ملاحظہ ہو:
"ہم بھارت کے باشندے تن من سے بھارت کو سماجی، لا دینی، ڈیموکریٹی، جمہوری نیز خود مختار ملک تشکیل دیتے ہیں، اور اسکے تمام شہریوں سے (مندرجہ ذیل) حقوق کے پاسداری کا عہد لیتے ہیں:
* سماجی، اقتصادی اور سیاسی *انصاف*
* فکر، اظہارِ رائے، عقیدہ، مذہب و عبادت کی *آزادی*
* رتبہ و مقام، مواقع، باہمی ترقی میں *برابری*
* انفرادی اور اجتماعی طور پر ملکی *بھائی چارگی*
ہماری اس دستور ساز مجلس میں بتاریخ 26 نومبر 1949ء ہم اب سے اس دستور کو اپناتے اور عمل میں لاتے ہیں"
*اگلی قسط سے ان شاءاللہ منتخب دستوری قوانین و دفعات پر تفصیلی روشنی ڈالی جائیگی*
   العبد
   محمد ظہور مصطفی (ظہور الاسلام)

Comments

Popular posts from this blog