یونیورسٹی کے دروازے پر کیا خوب نقش تھا

جنوبی افریقہ میں ایک یونیورسٹی کے مرکزی دروازے پر کچھ اس طرح کی عبارت لکھی ہوئی ہے۔

کسی بھی قوم کو تباہ کرنے کیلیے ایٹم بم یا دور مار میزائل کی ضرورت نہیں.
اگر ملک میں تعلیم کا معیار گرا دیا جائے اور امتحانات میں طلبہ کو نقل کی اجازت دے دی جائے تو خود بخود قوم تباہ ہو جائے گی،
کیونکہ...
تعلیمی معیار کم ہونے کی وجہ سے
مریض ڈاکٹر کے ہاتھوں مر جائے گا.

عمارتیں انجینئرزکے ہاتھوں گر جاییں گی.

معیشت اکنامکسٹ کے ہاتھوں تباہ ہو جائے گی.

انسانیت اور مذہب میں مذہبی سکالرز کی وجہ سے دراڑ آ جائے گی.

انصاف ججز کے ہاتھوں ناپید ہو جائے گا.

Comments

Popular posts from this blog